Results 1 to 2 of 2

Thread: تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں



    تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں
    تجھ کو تڑپانے کی ہیں تیاریاں

    کر رہے ہیں یاد اسے ہم روز و شب
    ہیں بھُلانے کی اسے تیاریاں

    تھا کبھی میں اک ہنسی اُن کے لیے
    رو رہی ہیں اب مجھے مت ماریاں

    جھوٹ سچ کے کھیل میں ہلکان ہیں
    خوب ہیں یہ لڑکیاں بےچاریاں

    شعر تو کیا بات کہہ سکتے نہیں
    جو بھی نوکر جونؔ ہیں سرکاریاں

    جو میاں جاتے ہیں دفتر وقت پر
    اُن سے ہیں اپنی جُدا دشواریاں

    ہم بھلا آئین اور قانون کی
    کب تلک سہتے رہیں غداریاں

    سُن رکھو اے شہر دارو ! خون کی
    ہونے ہی والی ہیں ندیاں جاریاں


    2gvsho3 - تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں

    2gvsho3 - تجھ بدن پر ہم نے جانیں واریاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •